Kashmir
سوموارکی شام سے شہرسری نگرسمیت کشمیروادی کے اطراف واکناف میں ہلکی بارشوں اوربرف باری کاسلسلہ وقفے وقفے سے جاری شمالی کشمیرمیں کئی سڑک رابطے منقطع،بجلی سپلائی میں خلل میدانی علاقوں میں ہلکی بارش اوربرف باری:سیاحتی مقامات سمیت بالائی علاقوں میں دوران شب 4انچ سے2 فٹ تک برف جمع
محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق سوموارکی شام سے شہرسری نگرسمیت کشمیروادی میں ہلکی بارشوں اوربرف باری …